ٹیسٹ کرکٹ میں، میلبرن کے مقام پر بارڈر-گواسکر ٹرافی کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 474 رن بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا نے کل کے اپنے اسکور 6 وکٹ پر 311 رن سے آگے کھیلنا شروع کیاتھا۔ اس سے پہلے کھیل کے پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے 6 وکٹ پر 311 رن بنائے تھے۔ Steven Smith نے سب سے زیادہ 140 رن بنائے۔ اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلتے ہوئے Sam Konstas نے شاندار 60 رن بنائے۔ عثمان خواجہ اورMarnus Labuschagne ہاف سنچری بنائی۔ بھارت کے لیے جسپریت بُمرا نے 4 وکٹ حاصل کیے۔ میلبرن میں بھارتی ٹیم سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے اپنے بازو پر کالی پٹّی لگا کر کھیل رہی ہے۔×
Site Admin | December 27, 2024 9:50 AM | Cricket Ind-Aus