ٹیبل ٹینس میں Ayhika مکھرجی اور Sutirtha مکھرجی کی بھارت کی نمبر ایک جوڑی نے قزاخستان کی راجدھانی آستانہ میں خواتین کی ایشیائی چیمپئن شپ میں ڈبلز مقابلے میں ملک کیلئے اولین تمغہ جیت کر تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ہے۔
بھارتی جوڑی کو کانسے کا تمغہ ملا۔ آج کھیلے گئے سیمی فائنل میں بھارتی جوڑی جاپان کی جوڑی سے تین-صفر سے ہار گئی۔x