July 13, 2024 9:24 PM

printer

ٹو-ٹوینٹی کرکٹ میں بھارت نے پانچ میچوں کی سیریز میں زمبابوے کو 10 وکٹ سے ہرا کر تین-ایک کی ناقابل شکست سبقت حاصل کرلی ہے

ہرارے میں بھارت نے زمبابوے کو 10 وکٹ سے ہرا دیا ہے اور پانچ میچوں کی سیریز میں تین-ایک کی ناقابل شکست سبقت حاصل کرلی ہے۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی کے چوتھے میچ میں 20 اوورس میں زمبابوے کی پوری ٹیم 7 وکٹ پر 152 رن ہی بنا سکی۔ اس کے بعد جیسوال کے 93 اور گل کے 58 رنوں کی بدولت 15 اوورس اور دو گیندوں میں بھارت نے 156 رن بناکر جیت حاصل کرلی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں