ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 24, 2024 3:08 PM

printer

ٹسٹ کرکٹ میں، بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے اور Yashasvi جیسوال نے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 161 رَن بنائے

ٹسٹ کرکٹ میں، بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے اور Yashasvi جیسوال نے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 161 رَن بنائے۔ Border Gavaskar ٹرافی کے پہلے ٹسٹ میچ کے تیسرے دن کھانے کے وقفے کے بعد بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف 5 وکٹ پر 403 رَن بنا لئے تھے۔

اب سے کچھ دیر پہلے تک بھارت کو جیسوال کی 161 رَن کی بدولت 452 رَن کی سبقت حاصل ہوگئی ہے۔ مہمان ٹیم نے آج صبح آسٹریلیا کے خلاف بغیر کوئی وکٹ کھوئے کَل کے 172 رَن سے آگے اپنی دوسری اننگ دوبارہ شروع کی تھی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں