ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری اور مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس آج صبح ناگپور میں وِدربھ کی میگا صنعتی نمائش، تجارتی کانکلیو اور سرمایہ کاری چوٹی کانفرنس ’ایڈوانٹیج وِدربھ 2025‘ کا افتتاح کریں گے۔ تین دن تک چلنے والی اس صنعتی تقریب کے دوران صنعتی رہنماء، حکومتی محکمے اور PSUs شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ مختلف مصنوعات اور صنعتوں سے متعلق 300 سے زیادہ اسٹالز کے ذریعہ صنعتی نمائش منعقد کی جائے گی۔ ان میں سے 100 اسٹالز، بہت چھوٹے اور چھوٹے کاروباریوں، MSMEs کیلئے مختص کئے گئے ہیں۔×
Site Admin | February 7, 2025 9:43 AM | NAGPUR INDUSTRIAL EXPO
ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری اور مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس آج صبح ناگپور میں وِدربھ کی میگا صنعتی نمائش، تجارتی کانکلیو اور سرمایہ کاری چوٹی کانفرنس ’ایڈوانٹیج وِدربھ 2025‘ کا افتتاح کریں گے۔
