ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 14, 2025 9:26 AM | CORRUPT PAKISTAN

printer

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے ایک حالیہ رپورٹ میں پاکستان کو دنیا کے سب سے زیادہ بدعنوان ملکوں میں سے ایک قرار دیا ہے، جہاں یہ لعنت حکومت، عدلیہ اور سماج کے سبھی شعبوں میں موجود ہے۔

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے ایک حالیہ رپورٹ میں پاکستان کو دنیا کے سب سے زیادہ بدعنوان ملکوں میں سے ایک قرار دیا ہے، جہاں یہ لعنت حکومت، عدلیہ اور سماج کے سبھی شعبوں میں موجود ہے۔ اس ہفتے کے شروع میں جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق بدعنوان ملکوں سے متعلق اشاریئے 2024 میں 180 ملکوں میں پاکستان 135 ویں مقام پر ہے۔ 2022 میں پاکستان کے انتخابی کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پارلیمنٹ سے نااہل قرار دے دیا تھا اور بدعنوانی میں ملوث ہونے کے سلسلے میں قانونی کارروائی شروع کی تھی۔ دو سال کے بعد شریف حکومت کو بھی اسی طرح بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کرنا پڑا۔ ملک میں شدید اقتصادی بحران کے سبب مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے اور لوگ صحت کی دیکھ بھال سمیت بنیادی ضروریات تک کیلئے جدوجہد کررہے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں