ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 26, 2024 3:11 PM

printer

ویٹ لِفٹنگ میں کل دوحہ میں ایشین جونیئر ویٹ لِفٹنگ چمپئن شپ میں منی پور کی مارٹینا دیوی نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

ویٹ لِفٹنگ میں کل دوحہ میں ایشین جونیئر ویٹ لِفٹنگ چمپئن شپ میں خواتین کے جونیئر پلَس 87 کلو گرام زمرے میں منی پور کی مارٹینا دیوی نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ 18 سال کی مارٹینا دیوی نے مجموعی طور پر 225 کلو گرام وزن اُٹھا کر دوسرا مقام حاصل کیا۔ مارٹینا نے کلین اینڈ جَرک مقابلے میں بھی چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں