ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 19, 2025 10:09 PM

printer

ویوز او ٹی ٹی پلیٹ فارم، ڈی ایف بی- پوکل سیمی فائنل اور فائنل میچوں کی بھارت میں براہ راست نشر کرے گا

ویوز او ٹی ٹی پلیٹ فارم، DFB-Pokal سیمی فائنل اور فائنل میچوں کی بھارت میں براہ راست نشر کرے گا۔ پرسار بھارتی اور DFB جرمنی نے بھارت اور جرمنی کے درمیان فٹبال تعلقات کو مستحکم کرنے اور فٹبال کو بھارت میں لانے کیلئے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔

مفاہمت نامے کے تحت 17 سال سے کم عمر کے ہنرمند کھلاڑیوں کا ٹورنامنٹ بھی شروع کیا جائے گا، جس میں 20 نوجوان بھارتی کھلاڑیوں کو جرمنی میں ٹریننگ دی جائے گی۔

اِس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے پرسار بھارتی کے CEO، گورو دیویدی نے کہا کہ DFB کے ساتھ تال میل  نہ صرف اعلیٰ سطح کے فٹبال کھیل، بھارتی شائقین کیلئے مہیا ہوں گے بلکہ اِس سے نوجوان کھلاڑیوں کو بین الاقوامی تجربہ بھی حاصل ہوگا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں