وینزوئیلا میں Nicolas Maduro نے تیسری مرتبہ صدارتی انتخابات جیت لیا ہے۔ الیکٹورل کونسل کے سربراہ، Elvis Amoroso نے کہا کہ کل ووٹنگ کے 80 فیصد ووٹوں میں سے صدر Maduro نے 51 فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں۔Venezuela کے 21 اعشاریہ 6 ملین سے زیادہ شہریوں نے 10 صدارتی امیدواروں میں سے صدر Nocolas Maduro کا انتخاب کیا ہے۔ دوسری طرف، Venezuela کی اپوزیشن نے نتائج کو دھوکہ دہی قرار دیتے ہوئے CNE کے اعلان کو مسترد کر دیا ہے اور اُسے چیلنج کرنے کا وعدہ بھی کیا ہے۔
Site Admin | July 29, 2024 9:37 PM