July 4, 2024 9:41 PM

printer

ومبلڈن ٹینس میں بھارت کے Yuki Bhambri ، فرانس کے اپنے ساتھی کھلاڑی کے ساتھ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں

ومبلڈن ٹینس میں بھارت کے Yuki Bhambri، فرانس کے اپنے ساتھی کھلاڑی Albano Olivetti کے ساتھ مردوں کے ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے آج شام لندن میں پہلے راؤنڈ میں Alexander Bublik اور Alexandar Shevchenko کی قزاخستان کی جوڑی کو چھ۔چار، چھ۔چار سے ہرا دیا۔
ڈبلز کے ایک اور میچ میں بھارت کے سری رام بالاجی، برطانیہ کے اپنے ساتھی کھلاڑی Luke Johnson کے ساتھ پہلے راؤنڈ میں موجودہ فرینچ اوپن چمپئن کروشیا کے Mate Pavic اور El Slavador کے Marcelo Arevalo کی جوڑی سے چار۔چھ اور چھ۔سات سے ہار گئے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں