July 4, 2024 2:28 PM

printer

ومبلڈن ٹینس میں آج مردوں کے ڈبلز میں بھارت کے یو کی بھامبری اپنے فرانسیسی ساتھی کھلاڑی Albano Olivettiکی جوڑی کے ساتھ کھیلیں گے

لندن میں ومبلڈن ٹینس میں آج مردوں کے ڈبلز میں بھارت کے یوکی بھامبری اپنے فرانسیسی ساتھی کھلاڑی Albano Olivetti کی جوڑی کے ساتھ قزاقستان کے الیگزنڈر Bublik اور الیگزنڈرShevchenko  کا سامنا کریں گے۔مردوں کے ومبلڈن ٹینس کے ڈبلز سے بھارتی کھلاڑی روہن بوپنا اپنے آسٹریلیائی ساتھی کھلاڑی Mathew Ebden کے ساتھ دوسرے دور میں پہنچ گئے ہیں۔ اُنہوں نے کَل رات پہلے دور میں ڈَچ کھلاڑیوں کی جوڑی Sander Arends اور Robin Haase کو سات-پانچ، چھ-چار سے ہرایا۔  اب ان کا مقابلہ Hendrik Jebens اور Constantin Frantzen کی جرمنی جوڑی سے ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں