ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

وسطی شمالی اسرائیل میں واقع، ایک فوجی اڈے پر کل رات حزب اللہ کے ڈرون حملے میں کم سے کم چار اسرائیلی فوجی ہلاک اور 58 زخمی ہوگئے۔

وسطی شمالی اسرائیل میں واقع، ایک فوجی اڈے پر کل رات حزب اللہ کے ڈرون حملے میں کم سے کم چار اسرائیلی فوجی ہلاک اور 58 زخمی ہوگئے۔

اسرائیل کی دفاعی فورسز IDF کے مطابق، حزب اللہ کی طرف سے داغے گئے ایک UAV نے، تل ابیب کے شمال میں واقع قصبہ Binyamina سے ملحقہ ایک فوجی اڈے کو  نشانہ بنایا۔

اس دوران لبنان کے حزب اللہ ملی ٹینٹ گروپ نے کہا ہے کہ یہ حملہ جمعرات کو لبنان میں اسرائیلی حملوں کے جواب میں کیا گیا ہے۔ا سرائیلی حملے میں 22 افراد ہلاک اور 117 زخمی ہوگئے تھے۔

پچھلے سال اکتوبر میں اسرائیل میں حماس کے حملے کے بعد غزہ میں جنگ کے آغاز کے بعد سے مغربی کنارے میں تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔

یہ خبریں ہماری ویب سائٹ: news on air.com slash urdu پر بھی دستیاب ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں