ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 30, 2024 9:49 PM

printer

وزیر وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے صنعت، صحت اور تعلیمی شعبوں کے ماہرین اور نمائندوں کے ساتھ بجٹ سے پہلے کی چھٹی مشاورتی میٹنگ کی صدارت کی

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رَمن نے آج نئی دلّی میں صحت اور تعلیم کے شعبے کے نمائندوں اور ماہرین کے ساتھ پانچویں بجٹ 2025-26 سے پہلے کے صلاح و مشورے کی صدارت کی۔ خزانے کے سکریٹری، اقتصادی اُمور کے محکمے کے سکریٹریوں اور مرکزی حکومت کے چیف اقتصادی مشیر اور وزارت صحت اور اسکولی تعلیم کے محکمے کے سینئر افسران نے اس میٹنگ میں شرکت کی۔ اِس سے قبل دن میں محترمہ سیتا رمن نے صنعت شعبے کے نمائندوں کے ساتھ بجٹ سے پہلے کے صلاح ومشورے کی صدارت کی تھی۔مالی برس 2025-26 کے مرکزی بجٹ کے یکم فروری 2025 کو پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ وزیرخزانہ نرملا سیتا رَمن مسلسل آٹھویں مرتبہ بجٹ پیش کریں گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں