ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 13, 2024 9:45 AM

printer

وزیر صحت جے پی نڈّا نے، آیوشمان بھارت پردھان منتری آروگیہ یوجنا اور آیوشمان بھارت ڈجیٹل مشن کا جائزہ لیا۔

وزیر صحت جے پی نڈّا نے کَل نئی دلی میں،  آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا PMJAY اور آیوشمان بھارت ڈجیٹل مشن ABDM کا، قومی صحت اتھارٹی کے سینئرافسران کے ساتھ جائزہ لیا۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب نڈّا نے کہا کہ   اِن اسکیموں سے اِن کے طے شدہ مقاصد، کامیابی کے ساتھ پورے ہو رہے ہیں۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ تقریباً 34کروڑ 70 لاکھ آیوشمان کارڈس جاری کیے جا چکے ہیں اور  اِن اقدامات کے تحت تقریباً 7 کروڑ 35 لاکھ اسپتال داخلے کیے جا چکے ہیں جن پر ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا خرچ آیا ہے۔

جناب نڈّا نے افسران کو یہ ہدایت بھی دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ دور اندیشی پر مبنی اِن اسکیموں کے فائدے سب سے زیادہ ضرورت مند اور سماج کے حساس طبقوں تک پہنچیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں