ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 17, 2024 9:28 PM

printer

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دفاع سے متعلق نئے سرکاری شعبوں کے اداروں کے کردار اور کام کاج پر تبادلہئ خیال کی خاطر مشاورتی کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج نئی دلّی میں وزارت کی مشاورتی کمیٹی کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں نئے دفاعی پبلک سیکٹر اَنڈر ٹیکنگس DPSUs کے کردار اور کام کاج پر تبادلہ خیال ہوا۔ میٹنگ کے دوران مالی اعداد وشمار، جدیدکاری، کیپٹل اخراجات، برآمدات، تیار شدہ نئے پروڈکٹ، تحقیق اور ترقی کے جاری پروجیکٹوں کے بارے میں کمیٹی ممبروں کو آگاہ کیا گیا۔اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ یہ نئے DPSUs جدید کاری کو آگے بڑھائیں گے اور عالمی سطح کی ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہوئے نئے معیار تیار کریں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ DPSUs بھارت کو دفاعی پیداوار کے شعبے میں آتم نربھر بنائیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں