وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج وِجے دشمی کے موقع پر دارجلنگ میں Sukna چھاؤنی میں Shastra پوجا کی۔ انہوں نے فوجی جوانوں کے ساتھ تہوار بھی منایا۔ انہوں نے بھارتی فوج کے 33 ویں کور کے ہیڈکوارٹرس میں روایتی Shastra پوجا میں حصہ لیا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ وجے دَشمی کے موقع پر ہتھیاروں کی پوجا کی بہت پرانی روایت ہے۔ x
Site Admin | October 12, 2024 2:46 PM