ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 8, 2024 9:38 PM

printer

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج جرمن وفاق کے وزیر دفاع بورِس پسٹوریس سے ٹیلیفون پر بات کی

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج جرمن وفاق کے وزیر دفاع بورِس پسٹوریس سے ٹیلیفون پر بات کی۔سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب سنگھ نے بتایا کہ ٹیلیفون پر دونوں رہنماؤں نے دفاعی صنعتی تعاون اور لکچدار سپلائی چین کو مستحکم کرنے کے طریقوں پر بات چیت کی۔ جناب سنگھ نے مزید کہا کہ انھوں نے فضائی اور بحری مشقوں سمیت جاری دفاعی تعلقات کی سرگرمیوں پر بھی تبادلہئ خیال کیا۔ جناب سنگھ نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے مستقبل قریب میں ملاقات کا بھی منصوبہ بنایا ہے تاکہ دفاعی مصروفیات اور دفاع کو بھارت- جرمنی دو طرفہ تعلقات کے کلیدی ستون کے طور پر تبدیل کرنے والے مشترکہ پروجیکٹوں کو ٹھوس شکل دی جاسکے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں