وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج بھارتی ساحلی محافظ دستہ ICG کے علاقائی ہیڈکوارٹرس، چنئی میں ریجنلMarine Pollution Response سینٹر کا افتتاح کیا۔ یہ سینٹر، خطے کے اندر ممالک کے درمیان تال میل کی سہولت فراہم کرے گا تاکہ تیل کے رساؤ کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایک متفقہ نقطہئ نظر کو یقینی بنایا جاسکے۔ وزیر موصوف نے پدوچیری میں CG Air Enclave کا بھی افتتاح کیا۔ یہ حکمت عملی کے لحاظ سے چنئی اور Karaikal کے درمیان واقع ہے۔ اِس سے اِس اہم سمندری علاقے میں نگرانی کو بڑھایا جاسکے گا۔
Site Admin | August 18, 2024 9:50 PM
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج بھارتی ساحلی محافظ دستہ ICG کے علاقائی ہیڈکوارٹرس، چنئی میں ریجنلMarine Pollution Response سینٹر کا افتتاح کیا
