ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 11, 2025 9:35 PM

printer

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ کمزور رہ کر بین الاقوامی نظم و نسق اور امن کو یقینی نہیں بنایا جاسکتا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ کمزور رہ کر بین الاقوامی نظم و نسق اور امن کو یقینی نہیں بنایا جاسکتا۔ جناب سنگھ آج بینگلورو میں Aero India Show کے موقع پر وزیر دفاع ایک کانکلیو سے خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے اِس بات کا ذکر کیا کہ بڑھتے ہوئے تنازعات، ہماری دنیا کو زیادہ غیر یقینی کی جگہ بنا رہے ہیں اور سکیورٹی کے بدلتے ہوئے منظرنامے کے پیش نظر اختراعی طریقہ کار اور مضبوط شراکت داریوں کی ضرورت ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں