وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ملک کے مستقبل کی تعمیر کی ذمہ داری اساتذہ پر ہے کیونکہ وہ آئندہ نسلوں کے مستقبل کی تشکیل کرتے ہیں۔ آج آگرہ میں اترپردیش کے سیکنڈری اساتذہ کی ایسوسی ایشن کی 57 ویں کانفرنس سے کے افتتاح کے دوران وزیر دفاع نے یہ بات کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک ٹیچر کا کردار اسی لیے انتہائی اہم ہے کیونکہ وہ طلباء میں شعور کے ساتھ صحیح متبادل کا انتخاب کرنے کی صلاحیت پیدا کرتے ہیں۔
Site Admin | January 7, 2025 9:21 PM