ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 24, 2025 2:53 PM

printer

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج نئی دلی میں میدان جنگ میں نگرانی کے نظام SANJAY کا آغاز کیا

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج نئی دلی میں میدان جنگ میں نگرانی کے نظام SANJAY کا آغاز کیا۔ اِس نگراں نظام سے میدان جنگ میں شفافیت میں اضافہ ہوگا اور مستقبل کے میدان جنگ میں یکسر تبدیلی آجائے گی کیونکہ یہ نظام جدید ترین حساس اور تجزیہ کرنے والے آلات سے لیس ہے۔ اِس نظام کو بھارتی فوج میں اس سال مارچ سے شروع ہونے والے تین مرحلوں میں شامل کیا جائیگا۔

وزارت دفاع کے مطابق اِس نظام سے خفیہ معلومات، نگرانی اور دشمن پر باریکی سے نظر رکھنے کی صلاحیت میں کئی گنا اضافہ ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں