وزیر دفاع راجناتھ سنگھ دو دن کے دورے پر سکم پہنچ رہے ہیں جہاں وہ راجدھانی Gangtok میں آرمی کمانڈرس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اپنے اس دورے میں جناب سنگھ مختلف سڑک پروجیکٹوں اور 22 سپاہیوں کو وقف ایک میموریل Prerna Sthal کا افتتاح بھی کریں گے۔ پچھلے سال اکتوبر کے پہلے ہفتے میں ایک گلیشیئر کے ٹوٹ جانے سے سیلاب آنے کے دوران اِن سپاہیوں کی موت ہوگئی تھی۔
Site Admin | October 11, 2024 9:33 AM | Rajnath