August 18, 2024 9:48 AM

printer

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج چنئی میں انڈین کوسٹ گارڈ کے ایک نئے جدید میری ٹائم ریسکیو کوآرڈینیشن سینٹر کا افتتاح کریں گے۔

 

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج چنئی کے اپنے دورے کے دوران انڈین کوسٹ گارڈ کے ایک نئے جدید میری ٹائم Rescue کوآرڈی نیشن سینٹر کا افتتاح کریں گے۔ وہ چنئی میں میری ٹائٹم Pollution Response سینٹر اور پوڈوچیری میں کوسٹ گارڈ کے ایئر انکلیو کا بھی افتتاح کریں گے۔ 

یہ Pollution سینٹر چنئی کی بندرگاہ پر واقع ہے اور یہ بحری خطے میں آلودگی سے نمٹنے کے شعبے میں ایک اہم قدم ہے۔ یہ سینٹر پانی میں کثافت کے واقعات، خاص طور پر ساحلی ریاستوں سے متصل بحری علاقے میں تیل اور کیمیکل وغیرہ کے رساؤ کی صورت میں تال میل کے ساتھ اقدامات کرنے میں اہم رول ادا کرے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں