August 29, 2024 10:06 AM

printer

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج آندھرا پردیش میں وشاکھاپٹنم میں مشرقی بحری کمان کا دورہ کرنے والے ہیں۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج آندھرا پردیش میں وشاکھاپٹنم میں مشرقی بحری کمان کا دورہ کرنے والے ہیں۔ اپنے اِس دورے میں جناب راجناتھ سنگھ وشاکھاپٹنم میں بحریہ کے اڈے پر ایک پروگرام میں شرکت کریں گے اور مشرقی بحری کمان کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ گفتگو کریں گے اور بحریہ کی جاری سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے۔

وزیر دفاع آج سہ پہر وشاکھاپٹنم سے کیرالہ میں ترواننت پورم جائیں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں