ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 10, 2024 9:37 PM

printer

وزیر داخلہ امت شاہ نے 3 نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے متعلق جائزہ میٹنگ کی آج صدارت کی

وزیر داخلہ امت شاہ نے 3 نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے متعلق جائزہ میٹنگ کی آج صدارت کی۔ نئی دلّی میں منعقدہ اِس میٹنگ میں ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی بھی موجود تھے۔ میٹنگ کے دوران ہریانہ میں پولیس، جیلوں، عدالتوں، استغاثہ اور فورینسک سے متعلق نئی شقوں کے نفاذ اور اُن کی موجودگی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں مرکزی وزارت داخلہ اور ریاستی حکومت کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔ اس دوران وزیر داخلہ امت شاہ نے اگلے سال 31 مارچ تک ہریانہ میں تینوں نئے فوجداری قوانین کے 100 فیصد نفاذ کو یقینی بنانے کو کہا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں