وزیر داخلہ امت شاہ نے گجرات کے شہر گاندھی نگر میں 50ویں آل انڈیا پولیس سائنس کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اس موقعے پر وزیر داخلہ نے خاص طور پر اُن اہم اصلاحات کا ذکر کیا جو بھارت نے پچھلے 50 سال کے دورن کی ہیں اور جن کی وجہ سے عالمی منظر نامے پر بھی کافی اثر پڑا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ان تبدیلیوں سے پولیس فورس کے رویوں اور کارکردگی میں تبدیلی کی ضرورت پیدا ہو گئی ہے۔ جناب شاہ نے کہا کہ پچھلی دہائی میں ملک نے، سب سے زیادہ تنازعہ والے خطوں میں تشدد کم کرنے میں قابل ذکر کامیابی حاصل کی ہے۔
Site Admin | November 19, 2024 10:21 PM