ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 18, 2024 10:08 PM

printer

وزیر داخلہ امت شاہ نے نئی دلّی میں پہلی قومی منشیات کی روک تھام سے متعلق ہیلپ لائن ایک نو تین تین شروع کی ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے قومی نارکوٹکس ہیلپ لائن MANAS، ایک-نو، تین-تین کی شروعات کی ہے۔ مانس یعنی مدک پدارتھ نیشیدھ اَسوچنا کیندر ہیلپ لائن کے ذریعے شہری منشیات کی اسمگلنگ کے سلسلے میں منشیات کے کنٹرول کے بیورو سے چوبیس گھنٹے اپنا نام بتائے بغیر اطلاعات کا تبادلہ کرسکتے ہیں اور نشہ سے آزادی اور بازآبادکاری کیلئے مشورہ لے سکتے ہیں۔ وزیر موصوف نے آج شام نئی دلّی میں نارکو کوآرڈنیشن سینٹر کی اعلیٰ سطح کی ساتویں میٹنگ کی صدارت کی۔اِس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ منشیات کے خلاف لڑائی بہت ضروری ہے اور اِسے سنجیدگی اور ترجیح بنیاد پر لڑنی چاہیے۔
اِس میٹنگ کا مقصد بھارت میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف منسلک مختلف مرکزی اور ریاستی سرکاری ایجنسیوں کے درمیان تال میل پیدا کرنا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں