ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 1, 2024 2:52 PM

printer

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج احمد آباد میں، کچرے کو توانائی میں بدلنے کے، گجرات کے سب سے بڑے پلانٹ کا افتتاح کیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج احمد آباد میں Pirana میں کچرے پھینکنے کے مقام پر گجرات کے سب سے بڑے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹ کا افتتاح کیا۔ یہ پلانٹ 375 کروڑ روپے مالیت کے ساتھ پی پی پی ماڈل پر قائم کیا گیا ہے۔ اِس پلانٹ میں ایک ہزار میٹرک ٹن ٹھوس کچرے سے یومیہ 15 میگاواٹ بجلی تیار کرنے کی صلاحیت ہے۔ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ یہ کچرے سے بجلی پیدا کرنے والا احمد آباد کا پہلا پلانٹ ہے۔ گجرات کے وزیراعلیٰ بھوپیندر پٹیل بھی اِس موقع پر موجود تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں