وزیر داخلہ امت شاہ نے، سائبر سیکیورٹی کو یہ کہتے ہوئے قومی سلامتی کا ایک لازمی حصہ قرار دیا ہے کہ مرکز نے اگلے پانچ سال میں 5 ہزار سائبر کمانڈوز کو تربیت دینے کا منصوبہ ہے تاکہ سائبر جرائم سے نمٹا جاسکے۔ انھوں نے یہ بات، آج نئی دلّی میں، سائبر جرائم سے متعلق تال میل کے بھارتی مرکز I4C کی پہلے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب شاہ نے سبھی متعلقہ فریقوں سے کہا کہ وہ اِس لعنت سے نمٹنے کیلئے یکجا ہوں کیونکہ سائبر جرائم کی کوئی سرحدیں نہیں ہیں۔
Site Admin | September 10, 2024 9:55 PM