ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 17, 2024 9:50 PM

printer

وزیر داخلہ امت شاہنے منی پور کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منی پور کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آج نئی دلّی میں اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی۔ اِس میٹنگ میں مرکزی داخلہ سکریٹری اجے بھلّا، انٹلیجنس بیورو کے سربراہ Tapan Deka، فوج کے سربراہ جنرل منوج پانڈے، فوج کے نامزد سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی، منی پور کے ڈائریکٹر جنرل پولیس راجیو سنگھ اور دیگر اعلیٰ افسروں نے شرکت کی۔
جناب امت شاہ نے کل جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال اور امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی تھی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں