ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 15, 2024 9:33 AM | Shah IPS Interaction

printer

وزیر داخلہ امت شاہ، آج نئی دلی میں بھارتی پولیس سروس کے زیر تربیت افسروں سے بات چیت کریں گے۔

وزیر داخلہ امت شاہ، آج نئی دلی میں بھارتی پولیس سروس کے زیر تربیت افسروں سے بات چیت کریں گے۔ میٹنگ کے دوران یہ افسران وزیر داخلہ کے ساتھ اپنے تربیتی تجربات مشترک کریں گے اور ملک کی اندرونی سلامتی سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے کے سلسلے میں جناب شاہ سے رہنمائی بھی حاصل کریں گے۔

انڈین پولیس سروس 2023 بیچ میں، 54 خواتین افسروں سمیت کُل 188 تربیت پانے والے افسروں نے اپنے بنیادی کورس کی تربیت کا مرحلہ ایک مکمل کرلیا ہے۔ دلی میں مرکزی مسلح فورسز (CAPF) اور سینٹرل پولیس آرگنائزیشن کے ساتھ تربیت کے دو ہفتے کے بعد تربیت پانے والے IPS افسران اپنے اپنے متعلقہ کیڈرس میں عملی تربیت کے 29 ہفتے گزاریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں