ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 24, 2024 10:13 AM | Sitaramn US Tour

printer

وزیر خزانہ نے کَل رات امریکہ کے واشنگٹن ڈی سی میں عالمی بینک اور IMF کی سالانہ میٹنگوں کے موقعے پر آفات سے متعلق لچکدار بنیادی ڈھانچے پر گول میز کانفرنس کی صدارت کی۔

وزیر خزانہ نے کَل رات امریکہ کے واشنگٹن ڈی سی میں عالمی بینک اور IMF کی سالانہ میٹنگوں کے موقعے پر آفات سے متعلق لچکدار بنیادی ڈھانچے پر گول میز کانفرنس کی صدارت کی۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران محترمہ سیتارمن نے بنیاڈی ڈھانچے کیلئے آب و ہوا سے پیدا ہونے والے خطرات میں اضافے سے ترقیاتی فوائد کو نقصان پہنچنے کے خطرے پر زور دیا۔

وزیر خزانہ نے عالمی بینک کے صدر اجے Banga سے بھی ملاقات کی۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ دونوں نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا، جن میں توانائی کا تحفظ، کثیر مقصدی ترقیاتی اصلاحات شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں