ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 7, 2024 3:33 PM

printer

وزیر خزانہ نے آج نئی دلّی میں آئندہ پیش ہونے والے مرکزی بجٹ کے سلسلے میں بجٹ سے پہلے کی دوسری مشاورت کی صدارت کی۔

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے آج نئی دلّی میں آئندہ پیش ہونے والے مرکزی بجٹ 2025-26 کے سلسلے میں کسانوں کی مختلف تنظیموں اور سرکردہ زرعی ماہر اقتصادیات کے ساتھ بجٹ سے پہلے کی دوسری مشاورت کی صدارت کی۔ اس میٹنگ میں خزانہ کے وزیر مملکت پنکج چودھری، خزانہ سکریٹری، DIPM کے سکریٹری اور اقتصادی امور کے محکمے کے سکریٹری نے شرکت کی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں