خزانے اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتارمن نے آج نئی دلی میں متعلقہ فریقوں اور ٹریڈ یونینوں کے نمائندوں کے ساتھ 8 ویں بجٹ سے پہلے کے صلاح ومشورہ کی صدارت کی۔ 2025-26 کے مرکزی بجٹ کے پیش کئے جانے سے پہلے یہ میٹنگ منعقد ہوئی ہے۔ اِس میٹنگ میں خزانے کے مرکزی وزیر مملکت پنکج چودھری، خزانے کے محکمے کے سکریٹری صاحبان، اقتصادی امور کے محکمے، وزارتِ محنت اور چیف اقتصادی مشیر نے شرکت کی۔
Site Admin | January 6, 2025 3:01 PM