August 17, 2024 9:38 PM

printer

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا ہے کہ بھارت اِس بات کو یقینی بنانے کیلئے عہد بستہ ہے کہ گلوبل ساؤتھ، عالمی ترقی پر مبنی حکمرانی میں ایک اہم کردار ادا کرے گی

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا ہے کہ بھارت اِس بات کو یقینی بنانے کیلئے عہد بستہ ہے کہ گلوبل ساؤتھ، عالمی ترقی پر مبنی حکمرانی میں ایک اہم کردار ادا کرے گی۔ عالمی خطہئ جنوب کے کم ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کی آواز سے متعلق سربراہ کانفرنس میں وزراء خزانہ کے اپنے خطاب میں محترمہ سیتارمن نے زیادہ سے زیادہ اجتماعی کوششوں کی خاطر شرکاء سے اپنی کوششیں تیز کرنے کو کہا۔ انھوں نے ترقی پذیر معیشتوں کو اپنے مقاصد حاصل کرنے میں درپیش چیلنج کی جانب بھی توجہ مبذول کرائی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں