ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 3, 2024 10:15 PM

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر سبرامنیم جے شنکر، کل سری لنکا کے سرکاری دورے پر ہوں گے

وزیر خارجہ ڈاکٹر سبرامنیم جے شنکر، کل سری لنکا کے سرکاری دورے پر ہوں گے۔ پچھلے ہفتے صدر انورا کمارا Dissanayake کے عہدہ سنبھالنے کے بعد بھارت اور سری لنکا کے درمیان اعلیٰ سطح کی یہ پہلی میٹنگ ہوگی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں