ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 18, 2024 4:32 PM

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کویت پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور سکیورٹی سمیت دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر ایک سرکاری دورے پر آج کویت پہنچ گئے ہیں۔ وہاں پہنچنے پر ڈاکٹر ایس جے شنکر کے کویتی ہم منصب عبداللہ علی الیحیٰ نے ان کا استقبال کیا۔ اس دورے کے دوران، دونوں فریق، سیاسی، تجارتی، سرمایہ کاری، توانائی، سکیورٹی، ثقافت، قونصلر اور عوام سے عوام کے روابط سمیت دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیں گے۔ دونوں فریق، باہمی مفادکے علاقائی  اور بین الاقوامی امور پربھی تبادلہ خیال کریں گے۔××

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں