وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کل سے مالدیپ کے تین دن کے سرکاری دورے پر رہیں گے۔ اِس دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان قریبی ساجھیداری کو مستحکم بنانا اور باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے نئے مواقع تلاش کرنا ہے۔
اِس سے قبل مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد Muizzu اِس سال جون میں نئی کابینہ اور وزارتی کونسل کی حلف برداری کی تقریب میں بھارت کے دورے پر آئے تھے۔
Site Admin | August 8, 2024 9:48 PM