ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 6, 2025 10:17 AM | Jaishankar SCO

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل نئی دلّی میں شنگھائی تعاون تنظیم SCO کے سکریٹری جنرل     Nurlan Yermekbayev کے ساتھ میٹنگ کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے اُنہیں نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل نئی دلّی میں شنگھائی تعاون تنظیم SCO کے سکریٹری جنرل     Nurlan Yermekbayev کے ساتھ میٹنگ کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے اُنہیں نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر خارجہ نے کہا کہ انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم میں بھارت کے کام اور ایک محفوظ SCO بنانے کے بارے میں تبادلہئ خیال کیا۔

ڈاکٹر جے شنکر نے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر Abdelatty سے بھی ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے خطّے کے حالیہ حالات و واقعات اور بھارت اور مصر کے درمیان باہمی تعلقات پر تبادلہئ خیال کیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں