ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 3, 2024 9:21 PM

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اِس بات پر زور دیا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان تعلقات میں فروغ کیلئے سرحدی علاقوں میں امن و سکون کی برقراری اوّلین ترجیح ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اِس بات پر زور دیا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان تعلقات میں فروغ کیلئے سرحدی علاقوں میں امن و سکون کی برقراری اوّلین ترجیح ہے۔ وزیر موصوف، بھارت- چین تعلقات سے متعلق حالیہ واقعات پر آج لوک سبھا میں بیان دے رہے تھے۔
اپریل-مئی 2020 میں مشرقی لداخ میں بھارت-چین افواج کے درمیان محاذ آرائی پر ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ بھارت اور چین کے درمیان رشتے، چین کے اقدامات کے سبب سرحدی علاقوں میں امن و سکون کی صورتحال بگڑنے کے تناظر میں 2020 سے معمول کے مطابق نہیں ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں