ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 15, 2025 10:22 PM

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلّی میں دورے پر آئے ہوئے سنگاپور کے صدر سے ملاقات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلّی میں دورے پر آئے ہوئے سنگاپور کے صدر Tharman Shanmugaratnam سے ملاقات کی۔ صدر Tharman، کل راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے تبادلہئ خیال کریں گے۔ محترمہ مرمو، اُن کے اعزاز میں ضیافت کا بھی اہتمام کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی بھی سنگاپور کے صدر کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔

جناب Shanmugaratnam، بھارت کے پانچ روزہ دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں