وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج ماریشس کے اپنے سرکاری دورے کے تحت ماریسش کے سابق وزراء اعظم ڈاکٹر نوین Ramgoolam اور Paul Berenger سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر نوین Ramgoolam سے ملاقات کے بعد ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ انھوں نے باہمی شراکت داری کو بڑھانے پر تبادلہئ خیال کیا۔ جناب Paul Berenger کے ساتھ اپنی میٹنگ کے حوالے سے وزیر خارجہ نے کہا کہ عصری عالمی امور پر سود مند بات چیت کی۔ x
Site Admin | July 17, 2024 2:50 PM