وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج شام نئی دلّی میں ایران کے نائب وزیر خارجہ ماجد تخت روانچی کے ساتھ بھارت-ایران باہمی تعلقات، چہ بہار بندرگاہ میں پیش رفت اور علاقائی واقعات پر تبادلہئ خیال کیا۔ میٹنگ کے بعد سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے اعتماد ظاہر کیا کہ کہ غیر ملکی معاملات کے دفتر کی مشاورت سے باہمی شراکت داری کو فروغ ملے گا۔
Site Admin | January 3, 2025 9:15 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج شام نئی دلّی میں ایران کے نائب وزیر خارجہ ماجد تخت روانچی کے ساتھ بھارت-ایران باہمی تعلقات، چہ بہار بندرگاہ میں پیش رفت اور علاقائی واقعات پر تبادلہئ خیال کیا
