وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج برطانیہ کے وزیر خارجہ David Lammy کے ساتھ فون پر بنگلہ دیش اور مغربی ایشیا کی صورتحال پر تبادلہئ خیال کیا۔ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے بتایا کہ انھیں برطانیہ کے وزیر خارجہ کی طرف سے ایک کال موصول ہوئی اور بنگلہ دیش اور مغربی ایشیا کے حالات پر گفتگو کی گئی۔
Site Admin | August 8, 2024 9:44 PM