وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج آئندہ ہونے والی بمسٹیک رہنماؤں کی سربراہ میٹنگ کی تیاری کے سلسلے میں نیویارک میں بمسٹیک وزراء خارجہ کی غیر رسمی میٹنگ کی صدارت کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ انھوں نے صحت، غذائی تحفظ، تجارت، سرمایہ کاری، معیشت اور توانائی میں بھارت کے قریبی تعاون کا جائزہ لیا۔ وزیر خارجہ آج نیویارک میں 79 ویں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔
Site Admin | September 28, 2024 9:38 PM