وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر آسیان طریقہ کار سے متعلق میٹنگوں میں شرکت کیلئے تین روزہ دورے پر لاؤس کے Vientiane پہنچ گئے ہیں۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ وہ ایک ایسے موقع پر آسیان کے ساتھ بھارت کے تعلقات مزید مستحکم ہونے کے منتظر ہیں، کہ جب بھارت کی مشرق نواز پالیسی کی ایک دہائی مکمل ہورہی ہے۔
Site Admin | July 25, 2024 2:17 PM | Jaishankar