ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 12, 2024 9:26 PM

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور مالدیپ کے اُن کے ہم منصب موسیٰ ضمیر نے، 2024-2029 کی مدت کے دوران ایک ہزار مالدیپ کے سول سروسز افسران کی صلاحیت سازی کیلئے مفاہمت نامے کا اَحیاء کیا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور مالدیپ کے اُن کے ہم منصب موسیٰ ضمیر نے، 2024-2029 کی مدت کے دوران ایک ہزار مالدیپ کے سول سروسز افسران کی صلاحیت سازی کیلئے مفاہمت نامے کا اَحیاء کیا ہے۔ اِس مفاہمت نامے کا اَحیاء، اِس مہینے کی 9 تاریخ کو مالدیپ کی راجدھانی میں کیا گیا۔ اَحیاء شدہ یہ شراکت داری، سرکاری پالیسی، حکمرانی اور فیلڈ انتظامیہ میں مالدیپ کے سول سرونٹس کی صلاحیتوں کو بڑھانا جاری رکھے گی۔ یہ بھارت اور مالدیپ کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں