August 18, 2024 9:47 AM

printer

 وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج کویت کا سرکاری دورہ کریں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج کویت کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے کے دوران ڈاکٹر  ایس جے شنکر کویت کے اپنے ہم منصب عبداللہ Ali Al Yahya کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ توقع ہے کہ وہ کویت کی قیادت کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔ڈاکٹر ایس جے شنکر کے اس درے کے دوران دونوں ملک سیاست، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، سلامتی، ثقافت، قونصلر اور عوام سے عوام کے درمیان رابطوں سمیت دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیں گے۔ اس کے علاوہ دونوں ممالک آپسی مفاد کے علاقائی اور  بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے، جس میں مشرق وسطیٰ اور جنوب ایشیا میں تبدیل ہوتی جغرافیائی سیاسی صورتحال کو ممکنہ طور پر حل کیا جائے گا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں