ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 30, 2024 9:47 AM | Jaishankar Qatar

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے قطر کے تین روزہ سرکاری دورے پر ہوں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے قطر کے تین روزہ سرکاری دورے پر ہوں گے۔ دورے کے دوران وہ قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جسیم الثانی سے ملاقات کریں گے۔ ایک بیان میں وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اُن کا یہ دورہ دونوں فریقوں کو دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کا موقع فراہم کرے گا، جن میں سیاسی، تجارتی، سرمایہ کاری، توانائی، سیکیورٹی، ثقافتی اور عوام سے عوام کے رابطے کے علاوہ باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی معاملات شامل ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں