ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 20, 2025 10:06 AM | Jaishankar South Africa

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے جنوبی افریقہ Johannesburg کا دو روزہ دورہ شروع کریں گے، جہاں وہ G20 وزراء خارجہ کی میٹنگ (FMM) میں شرکت کریں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے جنوبی افریقہ Johannesburg کا دو روزہ دورہ شروع کریں گے، جہاں وہ G20 وزراء خارجہ کی میٹنگ (FMM) میں شرکت کریں گے۔ جناب جے شنکر جنوبی افریقہ کے بین الاقوامی تعلقات اور تعاون کے وزیر Ronald Lamola کی دعوت پر وہاں کا دورہ کر رہے ہیں۔

جی ٹوئنٹی FMM میں، وزیر خارجہ کی شرکت سے G20 ممالک کے ساتھ بھارت کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا اور اس اہم فورم پر گلوبل ساؤتھ کی آواز بلند ہوگی۔

وزراء خارجہ کی میٹنگ کے علاوہ توقع ہے کہ ڈاکٹر جے شنکر کچھ باہمی میٹنگس میں کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں